صوبائی حکومت دیر اپر اور سوات کے علاقوں میں آباد محنتی گجر قوم کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے ہرممکنہ اقدامات اٹھائے گی،صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی وفد سے گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 20:32
(جاری ہے)
وفد میں متعدد بلدیاتی نمائندے اور گجر قوم کے سرکردہ زعماء شامل تھے جنہو ںنے صوبائی وزیر کوسوات کوہستان اور دیر کوہستان میں آباد گجر قوم کو درپیش بعض مسائل سے اگاہ کیا اور ان کے حل کے لئے صوبائی وزیر سے تعاون طلب کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ قوم جو کہ دیگر صوبوں سمیت خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں بالعموم اور تینوں کوہستانوں میں بالخصوص اکثریت کے ساتھ آباد ہے کی اکثریت غریب طبقے پر مشتمل ہے لہٰذا ان کی ترقی و خوشحالی کے لئے ترجیحی اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے وفد کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ گجر قوم کی جفاکشی اور وطن سے محبت میں کوئی شک نہیں اور اس صوبے کی ترقی وخوشحالی میں گجر قوم کا کردار کلیدی ہے لہذا ان کے مسائل کو ترجیحاً حل کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ان کے حقوق کا خاص خیال رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.