سرگودھا، سیکورٹی فورسسز کی سرچ آپریشن 30 مکانات کرایہ داران کے کوائف کی تصدیق

پیر 22 جنوری 2018 20:02

حیدرآباد ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) شہر کے لاری اڈا کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا۔جس میں کرایہ داران کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک مشین کی گئی۔

(جاری ہے)

اس سرچ آپریشن میں 30سے زائد مکانات ومتعدد اشخاص کو چیک کیا گیا۔اس سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سٹیلائٹ ٹاون، اربن ایریا ، سپیشل برانچ ، ایلیٹ فورس ،سیکورٹی برانچ اور دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :