پاکستان اور ترکی نے 11مشترکہ منصوبوں کی منظوری دے دی
پیر 22 جنوری 2018 20:00
(جاری ہے)
پاکستانی جامعات جنہوں نے اپنے ترکش ہم منصب اداروں کے ساتھ گرانٹ حاصل کئے ہیں اُن میںقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد اور کرادینیز ٹیکنیکل یونیورسٹی ترابزون، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد اور نجے عمر ہالسدیمیر یونیورسٹی نجے، غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈٹیکنالوجی اور دملوپینار یونیورسٹی یاکرابوک یونیورسٹی ، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز اور اکدینیز یونیورسٹی انتالیہ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور بارتن یونیورسٹی بارتن، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد اور بِنگول یونیورسٹی بنگول، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور سکاریہ یونیورسٹی سکاریہ یا استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی شامل ہیں۔
پروگرام کے تحت ریسرچ پروپوزلز کے لیے اگلا اعلان مئی 2018میں کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.