کمشنر سو شل سیکیو ر ٹی نسیم الغنی سہتو کا سو شل سیکیو ر ٹی لا نڈھی کڈنی سینٹر اسٹیٹ آن آر ٹ کا تفصیلی دورہ

پیر 22 جنوری 2018 19:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) کمشنر سو شل سیکیو ر ٹی ڈاکٹ نسیم الغنی سہتو نے لا نڈھی کڈنی سینٹر کا دورہ کیا ۔دور ے کے مو قع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شاہ محمد نو را نی نے انہیں کڈنی سینٹر میں دی جا نے والی سہولیا ت کے با ر ے میں آگا ہی دی ۔دور ے کے دوران کمشنر سوشل سیکیو ر ٹی نسیم الغنی سہتو نے سینتر کے مختلف شعبو ں آپریش تھیٹر ،آئی سی یو ،ڈائیلا سیز ،لیتھو ٹراپسی ،فا ر میسی ،لیبا ر ٹری ،کینٹین ،رہا ئشی فلیٹس و دیگر مقا ما ت کا تفصیلی دورہ کیا ۔

اس مو قع پر کمشنر سو شل سیکیو ر ٹی نسیم الغنی سہتو نے ایک بریفنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اسٹیٹ آف آر ٹ ادا ر ہ ہما ر ے اہم سے اس لئے یہا ں پر سندھ محنت کشو ں کو بہتر اور جدید سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے قا ئم کیا گیا ہے اوراس میں جدید سہو لیا ت و مشینر ی نصب ہیں جن کو استعما ل میں لا کر غریب مریضو ں ،محنت کشو ں کا صحیح طو ر پر علا ج معالج کیا جا سکتا ہے ایسا ہی ادا رہ ہما ر ے پا س سندھ انسٹیٹیو ٹ آف یو رو لا جی کی شکل میں ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی جیسی شخصیت کے زیر نگرا نی غریب مریضو ں کی خدمت کا فریضہ انجا م دے رہا ہے ہم بھی ایسے ٹھو س عملی اقدا ما ت کے ذر یعے پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت مزید بہتر اور قا بل عمل بنا کر اپنا حق اور فر ض ادا کر ینگے اس کیلئے تما م تر محکما جا تی کو تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر کے مکمل تعا ون اور مدد فرا ہم کرینگے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سیسی محنت کشو ں کی بہتر طبی سہو لیا ت کیلئے قائم تما م ہسپتا لو ں اور دیگر ادا رو ں کی ازسر نو بحالی اور بہتر سہولیا ت 10مر کز بنا نے کے لئے عملی اقدا ما ت کر نا پڑینگے ۔قبل ازیں ایم ایس ڈاکٹر شا ہ محمد نورا نی نے آگا ہی دیتے ہو ئے بتا یا کہ 2006میں یہ ادا رہ قا ئم ہوا اور اب تک دو سال 2016اور 2017میں 75فیصد مریضو ں کی تعدا د میں اضا فہ ہوا اور اب تک 110273مریضو ں کو ڈائیلا سیز ،پتھری و دیگر بیما ریو ں کا علا ج کر کے طبی سہولیا ت دی گئی اور بہت جلد پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے تحت مختلف ادا رو ں کے محنت کشو ں کو طبی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے ملیر ،لا نڈھی اور سا حلی پٹی کے علا قو ں کے محنت کشو ں کیلئے یہ ادارہ سیو ٹ کا متبا دل طبی سہولیا ت فرا ہم کر کے سندھ کے عوام با لخصو ص اور بالعمو م پا کستا ن کی ضرورت بھر پو ر طریقے سے ادا کرینگے ۔

بعد میں کمشنر سو شل سیکیو ر ٹی نسیم الغنی سہتو نے لا نڈھی سو شل سیکیو ر ٹی کا بھی دورہ کیا اور اس کے مختلف شعبو ں کا معا ئنہ کیا اور مریضو ں کے خیریت دریا فت کی اور ایم ایس ڈا کٹر جا وید را جپو ت اور ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبا ل میمن نے ہسپتا ل کی کا ر کر دگی اور سہولتوں کے با ر ے میں کمشنر سیسی کو بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :