مشتا ق ہا شما نی کے دورا ن علا ج انتقال پراسپتا ل انتظا میہ کی مبینہ غفلت کی تحقیقات کرا ئی جا ئیں گی،سید نا صر حسین شاہ

پیر 22 جنوری 2018 19:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) صو با ئی وزیر اطلا عا ت ،محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ اور ہیو من ریسو رسز سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سینئر صحا فی مشتا ق ہا شما نی کے دورا ن علا ج انتقال پر ہسپتا ل انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی تحقیقات کرا ئی جا ئیں گی یہ بات انہو ں نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہی ۔

(جاری ہے)

صو با ئی وزیر نا صر حسین شاہ اور سیکریٹری اطلاعات حکومت سندھ عمرا ن عطا ء سو مرو نے مشتا ق ہا شما نی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ صحافی ملک و قوم کا قیمتی اثا ثہ ہو تے ہیں مشتا ق ہا شما نی کی صحا فت کیلئے دی جا نے والی خدما ت یا د رکھی جا ئیں گی ۔انہو ں نے مر حوم کی مغفرت اور لوا حقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔