قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا

پیر 22 جنوری 2018 19:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس منگل کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :