نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلانٹ 4 کا پی سی ون منظوری کے عمل میں ہے ، قومی اسمبلی میں جواب

پیر 22 جنوری 2018 19:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلانٹ 4 کا پی سی ون منظوری کے عمل میں ہے جس کے تحت پانچ کروڑ 66 لاکھ روپے کے 435 ذیلی منصوبے تجویز کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کو وزارت آبی وسائل کی جانب سے تحریری طور پر بتایا گیا کہ اس منصوبے کی منظوری مشترکہ مفادات کونسل نے دی ہے جس کے تحت 50 فیصد وفاق اور 50 فیصد صوبے دیں گے۔

متعلقہ عنوان :