پولیس کی کامیاب کارروائی،منشیات فروش گرفتار، چرس و شراب برآمد

پیر 22 جنوری 2018 18:44

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) صحبت پور پولیس کی کامیاب کاروائی ایک منشیات فروش گرفتار چرس و شراب برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی صحبت پور کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ صحبت پور کے ایس ایچ او لطف علی کھوسہ نے خفیہ اطلاع ملنے پر فٹبال گراو،ْنڈصحبت پور کے سامنے سے ایک منشیات فروش غلام مرتضیٰ ابڑو کو منشیات لے جاتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے شراب کی27بوتلیں اور236گرام کچی چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :