صو با ئی حکو مت نے ملاکنڈ ڈو یژن کی تر قی کیلئے 40ارب کے سوات مو ٹر وے منصو بے پر زور و شو ر سے تعمیرا تی کا م شرو ع دیا، مقر رہ مد ت میں پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئیگا، 2 ارب روپے کی لا گت سے ہسپتا لو ں کو آپ گر یڈ کیا جا رہا ہے، مخا لفین بے بنیا د پرو پیگنڈاپھیلا نے کی بجا ئے تعصب و نفرت کا چشمہ اُتار لیں ،صوبائی وزیرآبپا شی محمو د خا ن کا تقریب سے خطاب

پیر 22 جنوری 2018 18:40

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیرابپا شی و کھیل اور پا کستا ن تحر یک انصا ف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمو د خا ن نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے ملاکنڈ ڈو یژن کو تر قی کی شا ہر اہ پر گا مز ن کر نے کیلئے 40ارب روپے کی خطیر رقم سے سوات مو ٹر وے کے عظیم منصو بے پر زور و شو ر سے تعمیرا تی کا م شرو ع کیا ہے جو انشا اللہ مقر رہ مد ت میں پا یہ تکمیل تک پہنچا یا جا ئیگا، 2 ارب روپے کی لا گت سے سوات کے ہسپتا لو ں کو آپ گر یڈ کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو علا ج معا لجے کے جد ید اور بہتر سہو لیا ت اُ ن کی دہلیز پر فرا ہم ہو ںگی۔

وہ پیر کو نو تعمیر شدہ شا ہ تو ت کس با لا سو ر مٹہ سوات میں روڈ افتتا ح کے مو قع پر میڈ یا نما ئندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ضلعی کو نسلر بہا در خا ن و دیگر معززین بھی مو جو د تھے۔ وا ضح رہے کہ مذکو رہ ایک کلو میٹر طو یل سڑ ک کو ایک کر وڑ روپے کی لا گت سے تعمیر کیا گیا ہے جس سے سینکڑوں دیہا تو ں میں بسنے والے لو گو ں کو آمدو رفت کے بہتر سہو لیا ت میسر ہو نگے۔

صو با ئی وزیر محمو د خا ن نے صو با ئی حکو مت کی جا نب سے ضلع سو ات میں منظو رکئے گئے میگا پر ا جیکٹس کا حو الہ دیتے ہو ئے کہا کہ اربو ں روپے کی لا گت سے چکد رہ سے فتح پو ر تک سڑک کی تعمیرپر کا م جا ری ہے جبکہ کا نجو فلا ئی اور پر بھی عنقر یب تعمیر ا تی کا م کا آ غا ز کیا جا ،علا وہ ازیں پا نچ کر وڑ روپے کی لا گت سے دریا ئے سوات کے کنا رے لنڈا کی سے لیکر با غ ڈھیر ی تک سڑ ک کی تعمیر کی فیز یبلٹی سٹڈی پر بھی تیز ی سے کام جا ری ہے، ایک ارب روپے کی لا گت سے با غ ڈھیر ی ایر گیشن چینل اور ایک ارب روپے کی لا گت سے ڈویژ نل ہیڈ کو ارٹر مینگو رہ کے بیو ٹیفیکشن پر اجیکٹ پر بھی زور و شو رسے کا م جا ری ہے،ہما رے مخا لفین کو ضلع سو ات میں صو با ئی حکو مت کے بڑے بڑے میگا پر اجیکٹس نظر نہیں آرہے ہیں، پی ٹی آئی کے مخا لفین بے بنیا د پرو پیگنڈاپھیلا نے کی بجا ئے تعصب اور نفر تکا چشمہ اُتار لیں تو اُ ن کو خو د بخو د صو با ئی حکو مت کے میگا پر اجیکٹس نظر آئینگے۔

قبل ازیں صوبا ئی وزیر نے تختی کی نقا ب کشا ئی کر کے مذکو رہ سڑ ک کا با قا عدہ افتتا ح کیا۔

متعلقہ عنوان :