صوبے کے مختلف اضلاع میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

پیر 22 جنوری 2018 18:31

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) 132/220 کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی داود زئی 1,2ٹ انڈسٹریل, کے ایس ایم, خزانہ, ہریانہ 1, اولڈ نا گما ن اور نیو ناگمان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․․اسی طرح 132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح 9بجے سی دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شیخ محمدی, پیشتہ خرہ, وزیر آباد, اباسین , لنڈی ارباب2اور نودیا پیان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگی․ اسی طرح 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح 9بجے سی دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سرکلر روڈ, ایچنی اور اکیڈمی ٹاؤن فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے اسی طرح 132کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح10بجے سی دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غریب آباد اور راحت آباد 1,2فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگی․اسی طرح 132/66کے وی ورسک گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح 9بجے سی دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کالونی 1,کوچیان, متھرا1,2, صفدر آباد, شاہی بالا, سوات سکاؤٹ, ڈیم سائیڈ, ملا گوری, تتارہ اور شیر برج , فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے اسی طرح 132 کے وی دلہ زاک گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گولو زئی1, گل بیلہ 1,2, او پی ایف, پخا غلام, وڈپگہ 1,2 اور محمد زئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․․اسی طرح 66 کے وی نڈھ بیر گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لائیو سٹاک, حسن خیل , بڈھ بیر , سیفن, پی اے ایف بیس بڈھ بیر, پشاور انڈسٹریل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگی,اسی طرح اسی طرح 132کے وی دانش آبادگرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح 9بجے سی دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یونیورسٹی کمپس, دانش آباد اور اینجیئرنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے -․اسی طرح کے وی پشاور فورٹ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح9بجے دوپہر 12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کریم پورہ, چوک یاد, ڈبگری گار فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے اسی طرح کے وی رحمان بابا گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بیڑی باغ, اخون آباد , رنگ روڈ , پھندو رو2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح کے وی پشاور سٹی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر 12بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گل بہار 2 او رپھندو چوک فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے اسی طرح 132 کے وی پشاور سٹی ؂ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 10بجے سے دوپہر1بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشترآباد, زریاب, سکندر پورہ,اسلام آباد اور فقیر آباد 2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح 132 کے وی کوہاٹ روڈ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح10بجے سے دوپہر 1بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبرگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگی․ 132 کے وی کوہاٹ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح8:30بجے سے شام 5:30بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوہاٹ سینٹ فیکٹری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے اسی طرح 132 کے وی کوہاٹ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح9بجے سے دوپہر 1بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے ویسلیپر فیکٹری , باڑھ , کے ٹی ایم اور پی اے ایف فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․132کے وی جلالہ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی25 جنوری صبح 9بجے سی دوپہر12 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ا جہا نگیر آباد, نارائی والا, تخت بائی , رحمان کاٹن ملز اور سلیم خان فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․اسی طرح 132کے وی جلالہ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عمر آباد,تخت بائی , ایکسپریس, کاٹلنگ, نیو شیر گھڑ, نیو بدرہ گئی, اولڈ ٹکر اور لنڈ خڑ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․ اسی طرحKV 132 چکدرہ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باد وان, اوچ, ایگزلری, تھانہ, بٹ خیلہ, سمین فلور, جلالہ, حسار بابا, ایکسپریس بٹ خیلہ, خان پور, ایکسپریس تا لاش, یار سٹیل ملز, اسبند, الا ڈھند, چکدرہ, پی ڈی سی اور پرویز شہید فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگی․اسی طرح 132کے وی جلالہ گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ہری چند1,2, نیو ٹکر, نارا والا, عمر آباد, تخت بائی , ایکسپریس , کاٹلنگ , اولڈ ٹکر, نیو شیر گھڑ, نیو لنڈ خواڑ, اولڈ لنڈ خواڑ, اولڈ شیر گھڑ, جہانگیر آباد, اولڈ بدرگاہ اور ہٹیاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․132 کے وی گدون صوابی گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مر کز, باجا ایکسپریس اور مینی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے ․132 کے وی سواڑی ڈگر بونیر گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی 25 جنوری صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عشزئی, سلار زئی, علام, تور ورسک, گوکنڈ, دیوان بابا, پیر بابا, امبیلہ, نوا گئی اور چمیلہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :