راولپنڈی، مال روڈ کی تزئین و آرائش کاکام شروع
پیر 22 جنوری 2018 18:01
(جاری ہے)
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے ذرائع نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایاکہ مال روڈ کی خوبصورتی میں اضافے اور راولپنڈی کینٹ کی اہم ترین شاہراہ کو ٹی ایم چوک فلیش مین سے چوہڑ چوک تک دونوں اطراف اور ڈیوائیڈر گرین بیلٹ کو خوبصورت پھولدار ،آرائشی پودوں ،رنگ برنگی مختلف اقسام کی گھاس اور دیگر آرائشی آئٹمز کے ذریعے بھرپور انداز میں سجایا جائے گا ۔
اس ضمن میں راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے کم و بیش 50سے زائد اقسام کے ہزاروں پودوں اور گھاس کی خریداری کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں ۔ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ مال روڈ کی تزئین و آرائش کاباقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.