فالکن فورس نے چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، ناجائز اسلحہ برآمد

پیر 22 جنوری 2018 18:00

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) فالکن فورس نے مخبر کی اطلاع پر پنڈی پھاٹک کے قریب چھاپہ مار کر دو ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی حافظ شفقت امین نے ملزم کامران اور عمران علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :