اسلام آباد، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے مقدمہ میں دونوں نامزد ملزمان کو بر کر دیا

پیر 22 جنوری 2018 17:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اسلام آباد عابدہ سجاد نے قتل کے مقدمہ میں دونوں نامزد ملزمان کو بر کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ ترنول کے قتل میں نامزد ملزمان کی ضمانت کے کیس کی سماعت کی تو وکلاء نے اپنے موکلان کے حق میں دلائل دیئے عدالت کو بتایا گیا کہ اس مقدمے کا ایک ملزم ساجد علی گرفتار ہے جبکہ دوسرا ملزم محمد علی نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا رکھی ہے عدالت نے ملزمان کے وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو قتل کے مقدمہ میں بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :