کراچی میں ڈاکوؤں کا راج،مختلف علاقوں رہزنی کی وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں کو لوٹ لیا گیا

پیر 22 جنوری 2018 17:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2018ء) کراچی میں ڈاکوؤں کا راج،مختلف علاقوں رہزنی کی وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گلبرگ واٹرپمپ چورنگی پر2مسلح ملزمان نے بس اسٹاپ پرکھڑے 7افرادکولوٹ لیا۔

(جاری ہے)

ادھرنارتھ ناظم آبادبلاک این میں4مسلح افرادنے ریشورنت پردھاوابول کرنقدرقم ،قیمتی سامان اورموبائل فون لوٹ لیے ،قبل ازایں کورنگی صنعتی ایریامہران ٹائون میں ڈاکوئوںنے نوجوان امین کواتحادٹائون میں اصغر علی کواورسکھن میں نوجوان امین عباسی کوگولی مارکرزخمی کردیا،جبکہ گلشن اقبال بلاک 13ڈی میں ڈاکوئوںنے موبائل فون شاپ سے نقدرقم اور12ہزارکے فون کارڈچھین لیے ،اسٹیڈیم روڈپرڈاکوئوںنے ڈالمیاکے قریب اسٹارلائن کوچ کولوٹ لیا

متعلقہ عنوان :