سینیٹ نے خواتین کی حیثیت پر قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دے دی

پیر 22 جنوری 2018 17:32

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) ایوان بالا نے خواتین کی حیثیت پر قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر نسرین جلیل نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں یہ بل زیر غور لانے کی تحریک پیش کی۔ چیئرمین نے بل پر ایوان کی رائے حاصل کی۔ ایوان بالا نے اتفاق رائے سے بل کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :