چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا

پیر 22 جنوری 2018 17:21

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے سینیٹ کے رواں سیشن کے لئے پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان کو آگاہ کیا کہ رواں سیشن کے لئے سینیٹر نزہت صادق، مظفر حسین شاہ اور محمد علی سیف پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :