نقیب قتل کیس میں اہم پیش رفت،نقیب اللہ محسود کے قتل کا مرکزی کردار بے نقاب
مقدس فاروق اعوان پیر 22 جنوری 2018 17:17
(جاری ہے)
راؤ انوار کا قریبی ساتھی ناز میر جو اس سے پہلے بھی رینجرز کے ہاتھوں 2009میں گرفتار ہو چکا ہے جس کے قبضے سے اسلحہ سمیت اور بھی سامان بر آمد ہوا تھا لیکن اس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی بجائے وہ راؤ انوار کی آنکھ کا تارا بن گیا۔
ناز میر کو جب علم ہوا کہ نقیب محسود کے پاس دکان کے لئے پیسے آنے والے ہیں تو اس نے یہ ساری معلومات سا بق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ساتھ شئیر کی اور اس کے بعد یہ ساری کاروائی عمل میں لائی گئی تا ہم اب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناز میر کو گرفتار کر لیا ہے۔اس کے علاوہ راو انوار کی ایک پرائیویٹ ٹیم کا بھی انکشاف ہوا ہے جس میں شامل لوگ اس طرح کی تمام کاروائیاں کرتے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.