ووٹ کا تقدس، عدل کی بحالی، عوام کا اس جدوجہد سے جڑ جانا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے، یہ تو ابھی شروعات اور سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں، مریم نواز کا ٹویٹ

پیر 22 جنوری 2018 16:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ووٹ کا تقدس، عدل کی بحالی، عوام کا اس جدوجہد سے جڑ جانا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے، یہ تو ابھی شروعات اور سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ ووٹ کا تقدس، عدل کی بحالی، عوام کا اس جدوجہد سے جڑ جانا اپنی نوعیت کی شاید پہلی مثال ہے، یہ ابھی شروعات ہے اور سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :