بیرون ملک 9کلو ہیروئن لا جانے والی ٹریسا نے پول کھول دیئے
پیر 22 جنوری 2018 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خاتون ٹریسا کے موبائیل ریکارڈ نے تفتیش کا رخ بدل دیا ہے،ملزمہ ٹریسا نے شعیب سے گھر کرائے پر لیا ہوا تھا اور دو دن تک ملزمہ اسی گھر میں قیام پزید رہی تاہم ٹریسا کو ہیروئن سے بھرا بیگ لاہور کے ایک شہری نے دیا تھا جس کی گرفتاری کیلئے کسٹمز حکام چھاپے مار رہے ہیں۔
دوسری جانب کسٹمز ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمہ ٹریسا کیلئے اس کے ملک چیک ری پبلک کے پاکستان میں تعینات سفارتی عملہ نے کسٹمز حکام سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ملزمہ کے حوالے سے جو کیس درج کیا گیا ہے اس کی تمام تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.