ابھی یہ شروعات ہے ، مریم نواز نے ٹویٹر پیغام میں ہری پور جلسے کی ویڈیو پوسٹ کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 جنوری 2018 16:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2018ء) : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹر پیغام میں مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ہری پور کے جلسے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا کہ ووٹ کا تقدس، عدل کی بحالی، عوام کا اس جدوجہد سے جُڑ جانا اپنی نوع کی شاید پہلی مثال ہے۔ اور ابھی یہ شروعات ہے۔سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔


متعلقہ عنوان :