بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کر کے پوری وادی کو محاصرے میں لیا ہوا ہے‘ گاؤں کے گاؤں جلا کر خاکستر کر دیئے ‘ سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے‘ انٹرنیٹ سمیت تمام رابطے منقطع ہیں
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین کی برطانیہ سے فرانس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 16:12
(جاری ہے)
ایک ماہ کے دوران 30 سے زائد افراد شہید اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے جبکہ کروڑ ں کی جائیدادیں تباہ ہو چکی ہیں یورپین یونین مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کو رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے ،اس سرد موسم میں کشمیری عوام کو کریک ڈان کے نام پر پوری پوری رات گھروں سے نکال کر باہرکھڑا کر دیا جاتاہے ۔
سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کر کے وحشیانہ تشددد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور دنیا کا خطرناک ترین ہتھیار پیلٹ گنوں کے ذریعے کشمیر یوں کواپاہج کیا جا رہا ہے ۔یورپین یونین انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.