پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب میں تعینات افسران کو ہٹانا شروع کر دیا

پیر 22 جنوری 2018 15:24

پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب میں تعینات افسران کو ہٹانا شروع کر دیا
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) پی ائی اے انتظامیہ نے سعودی عرب میں تعینات افسران کو ہٹانا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کنٹری منیجر سعودی عرب امتیاز بھٹو کو موجودہ عہدے سے ہٹا کر واپس بلا لیا گیاہے پی آئی اے سٹیشن منیجر جدہ محمد علی کانڈاوالا کو ان کے عہدے سے ہٹا کر واپس بلا لیاہے محمد علی کانڈاوالا دہری شہریت کے حامل ہیں جبکہ اب واصف قریشی جلد ہی سٹیشن منیجر جدہ کا چارج سنبھالیں گے۔