پاک فوج دشن کی جارحیت سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے،
دفاع وطن کیلئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان کی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے دوران گفتگو
پیر 22 جنوری 2018 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیر دفاع نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کرکے جوانوں سے ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے مادر وطن کے دفاع کے لئے پاک فوج کے مورال کو سراہا۔
خرم دستگیر خان نے کہاکہ دفاع وطن کے لئے پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر گولہ باری قابل مذمت ہے، 2017ء میں ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔کور کمانڈر راولپنڈی اور جی او سی نے وزیر دفاع کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.