زینب کیس ، 2014-17کے درمیان زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونیوالوں کا ڈی این اے کرانیکا فیصلہ
سربراہ جے آئی ٹی کی آئی جی جیل خانہ جات سے ملاقات، رہا ہونیوالی3310ملزمان کا ڈی این اے کرایا جائے گا
پیر 22 جنوری 2018 15:19
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی محمد ادریس نے گزشتہ روز آئی جی جیل خانہ جات سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر نے اس عرصے کے دوران زیادتی کیسز میں پانچ اضلاع کی جیلوں سے رہا ہونے والوں کا تمام ڈیٹا جے آئی ٹی سربراہ کو فراہم کر دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پانچ اضلاع کے ڈی پی اوز زیادتی کیسز میں رہا ہونے والے تمام افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرا کے رپورٹ جے آئی ٹی کو پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.