کمسن طالب علم نے چھٹی کی درخواست ایسے انداز میں کی کہ سب ہسنے پر مجبور ہو گئے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان پیر 22 جنوری 2018 14:20

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 22جنوری2018ء)کمسن طالب علم نے چھٹی کی درخواست ایسے انداز میں کی کہ سب ہسنے پر مجبور ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالب علم چھٹی کی پوری درخواست گنگنا کر سنا دیتا ہے۔

(جاری ہے)

بچے کی یہ ویڈیو ایک ٹیچر نے اپنے موبائل فون کے کیمرے سے بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کر دی۔جس کے بعد بچے کے اس معصوم انداز کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اور کہا جا رہا ہے کہ اگر بچے گنگنا کر سبق یاد کریں تو شاید انھیں جلدی یاد ہو جائے۔ویڈیو ملاحظہ کریں :