کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں ،ْعمران خان

پیر 22 جنوری 2018 14:50

کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

(جاری ہے)

پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اصلاحات سے عوام کو تیز ترین اور سستے انصاف کی فراہمی ممکن ہوئی۔ مصالحتی کمیٹی میں 18000 کیسز بالکل مفت نمٹائیں گے۔