پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی این آر او نہیں ہو رہا۔ شاہد خاقان عباسی
نہ چور ہیں نہ ڈاکو، این آر او نہیں کریں گے۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے خطرناک وزیر اعظم ہوں جو صاف بات کہتا ہو۔شہباز شریف یا شاہد خاقان عباسی کی نہیں نواز شریف کی فوٹو بینرز پر لگاؤ تو ووٹ ملے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 22 جنوری 2018 13:11
(جاری ہے)
اس نگران وزیر اعظم نے 43ہزار گیس کنکشن بیچے۔ آئندہ انتخابات کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ عام انتخابات جولائی میں ہی ہوں گے ۔
اسمبلی دو طریقوں سے تحلیل ہو گی ،یا نواز شریف کے کہنے پر یا پھر اسمبلی وقت پر تحلیل ہو۔ جب کو اسمبلی توڑنے کا شوق ہے وہ میرے خلاف اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لے آئے۔ کسی میں ہمت ہے تو پارلیمنٹ توڑ کر دکھائے ۔ عدلیہ پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ججز تعیناتی کی پارلیمانی کمیٹی عملاً عدلیہ کے سامنے بے بس ہے۔ عدلیہ کے کمزور ججز کا خمیازہ عوام کو بھُگتنا پڑتا ہے۔ امریکہ میں چھان بین کے بغیر کوئی بھی جج تعینات نہیں کیا جاتا ۔ن لیگ نے ہمیشہ میرٹ پر ججز کی تقرری کی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بینرز پر شاہد خاقان عباسی یا شہباز شریف کی فوٹو لگا کر ووٹ نہیں ملتے ،نواز شریف کی فوٹو لگا کر ووٹ ملتے ہیں۔ میں نواز شریف کی فوٹو لگا کرہی آئندہ الیکشن لڑوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے ڈومور کا جواب دے دیا ہے۔ ہم اپنی جنگ لڑ رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے خطرناک وزیر اعظم ہوں کیونکہ میں صاف بات کہتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.