گورنر مکہ کا خالد الفیصل اسٹریٹ کا نام تبدیل کرنے کا حکم

جب تک منصب پر فائز ہوں تب تک میرے نام سے کسی بھی سڑک کو منسوب نہ کیا جائے،خالد الفیصل

پیر 22 جنوری 2018 13:07

گورنر مکہ کا خالد الفیصل اسٹریٹ کا نام تبدیل کرنے کا حکم
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) گورنر مکہ نے خالد الفیصل نے رنیہ میں اپنے نام سے الامیر الخالد الفیصل اسٹریٹ کا نام تبدیل کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ جب تک وہ اپنے منصب پر فائز ہیں تب تک انکے نام سے کسی بھی سڑک کو نہ منسوب کیا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ ریجن میں زیر تکمیل متعدد منصوبوں کی اپنے نام سے نسبت بھی ختم کرادی تھی۔

متعلقہ عنوان :