جامعہ کراچی میں بیچلرز، ماسٹرز مارننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 26 جنوری تک توسیع

پیر 22 جنوری 2018 12:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) جامعہ کراچی میں بیچلرز اور ماسٹرز مارننگ پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 26 جنوری تک توسیع کردی گئی۔

(جاری ہے)

جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے مطابق ایسے طلبہ جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیسں ایچ بی ایل کی کسی بھی برانچ میں 26 جنوری تک جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :