وزیر اعلیٰ پنجاب کی پرسوں ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آمد متوقع

پیر 22 جنوری 2018 12:30

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پرسوں ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آمد متوقع
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب پرسوں بروزبدھ ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آمد متوقع تفصیلات کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر فیصل آباد آئیں گے متوقع آمد کے فوری بعد وزیر اعلی پنجاب زرعی یو نیورسٹی میں پوزیشن ہو لڈ طلباء اور طا لبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر یں گے فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے اس سلسلہ میں تمام انتظا مات مکمل کر لیے تما م پو زیشن ہولڈرز کو اطلاع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :