مسلم لیگ (ن) نے فارن فنڈنگ کیس میں جواب اور10 سال کے اکائونٹس کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں
شکایت کنندہ نے جھوٹی اور مضحکہ خیز درخواست دائر کی ہے‘ اس کا مقصد تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے کیس کو متوازن کرنا ہے‘ درخواست میں پرانے قانون کی شقوں کا حوالہ دیا گیا ہے‘ جواب میں موقف
پیر 22 جنوری 2018 12:30
(جاری ہے)
مسلم لیگ (ن) کے خلاف فارن فنڈنگ سے متعلق درخواست تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے دائر کررکھی ہے۔ (ن) لیگ نے دس سال کے پارٹی اکائونٹس کی تفصیلات بھی جمع کرادیں۔
(ن) لیگ کے جواب میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ نے بوگس اور مضحکہ خیز درخواست دائر کی ہے درخواست کا مقصد تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے کیس کو بیلنس کرنا ہے ۔ جواب میں کہا گیا کہ درخواست میں پرانے قانون کی شقوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔(ن) لیگ نے بیرون ملک سے ممنوعہ فنڈنگ نہیں لی۔ تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرکے جرمانہ عائد کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکا تو ہائی کورٹ ججز کیسے کریں گے؟. جسٹس اطہرمن اللہ
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.