پریانکا چوپڑا کی آسکر ایوارڈ میں نامزدگی کا امکان
آسکر نامزدگیوں کا اعلان (آج)23 جنوری کو کیا جائیگا ‘ تقریب 4مارچ کو ہوگی
پیر 22 جنوری 2018 11:50
(جاری ہے)
پریانکا چوپڑا سمیت ان اداکاراو?ں کو ’بی ہائنڈ دی سین‘’سینماٹوگرافی‘ ’کاسٹیوم ڈیزائن‘ اور’میک اپ اینڈ ہیئر اسٹائل‘ جیسی کیٹیگریز میں نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ 90 آسکر ایوارڈز کی تقریب رواں برس 4 مارچ کو ہوگی۔ آسکر ایوارڈز کیلیے دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے بھیجی گئی غیر ملکی زبان کی کیٹیگریز کی فلموں کو شارٹ لسٹ کردیا گیا ہے جب کہ شارٹ لسٹ کی گئی فلموں میں پاکستان، بھارت، ایران اورچین سمیت کسی بھی ایشیائی ممالک کی کوئی بھی فلم شارٹ لسٹ نہیں کی گئی۔ آسکر ایوارڈز کیلییوڑوئل ایفیکٹس کی بھی 20 فلموں کو شارٹ لسٹ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بولی ووڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا ہولی ووڈ میں ’بے واچ‘ فلم سے انٹری دے چکی ہیں، جب کہ وہ امریکی ایکشن تھرلر ڈرامے ’کوانٹیکو‘ میں بھی جلوہ گر ہوچکی ہیں جبکہ ان دنوں وہ بالی ووڈ کے بجائے ہولی ووڈ منصوبوں کی شوٹنگ میں ہی مصروف ہیں، ایسے وقت میں آسکر ایوارڈ منعقد کرنیوالی اکیڈمی انھیں 90 ویں ایوارڈ کیلیے نامزد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.