سید محمد اسلم شاہ کو اعزازی طور پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پولیٹیکل سکریٹری تعینات

اتوار 21 جنوری 2018 23:10

کوئٹہ ۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈجی ڈی اے کے ایک اعلامیہ کے مطابق سید محمد اسلم شاہ کو اعزازی طور پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پولیٹیکل سکریٹری تعینات کردیاگیا۔

(جاری ہے)

دریں اثناء حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈجی ڈی اے کے ایک اعلامیہ کے مطابق دانش کمار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسٹنٹ برائے اقلیتی امور اور شہزاد صالح بھوتانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسٹنٹ برائے سماجی بہبود اور ترقی ونسواں تعنیات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :