شیر مال پکوان ایسو سی ایشن کیجانب سے آل پاکستان تنظیم انصار کے صدر کے اعزاز میں عشائیہ

اتوار 21 جنوری 2018 23:02

سکھر۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) شیر مال پکوان ایسو سی ایشن کے مرکزی رہنما محمد الطاف انصاری کی جانب سے جھنگ سے آئے آل پاکستان تنظیم انصارسپریم کونسل کے صدر محمد قاسم انصاری،سلیم اختر کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جاری کرد ہ اعلامیہ کیمطابق عشائیہ میں بابر ممتاز، ناصر محمود، محمد شکیل انصاری، عدنان، رفیق ابڑو، نور محمد انصاری، عبد الرحمان انصاری سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر محمد مہتاب انصاری نے آئے ہوئے مہمانوں کو سندھ کا روایتی تحفہ سندھی ٹوپی اور اجر گ پیش کی ، اس موقع محمد قاسئم انصاری ودیگر تنظییم کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور بہترین مہمان نوازی پر شکریہ بھی ادا کیا

متعلقہ عنوان :