جروار کے رہائشی8سالہ کمسن بچے راحمن کی لاش برامد

اتوار 21 جنوری 2018 23:01

سکھر۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) میر پور ماتھیلو کے علاقہ جروار کے رہائشی8سالہ کمسن بچے راحمن کی لاش بمیلی مائنینز آر ڈی 30سے ملی ہے ، ایدھی زرائع کیمطابق لاش پہنچنے پر گھرمیں صف ماتم بچھ گئی ، پولیس تتیش کر رہی ہے۔