پولیس کی کاررائی میں اسٹریٹ کریمنلز گرفتار، اسلحہ دیگر سامان برآمد

اتوار 21 جنوری 2018 23:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) پولیس نی شاہ فیصل کالونی سے چاراسٹریٹ کریمنلزکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے چوری شد ہ 2موٹرسائیکلیں، اسلحہ ،موبائل اور دیگر اشیاء اورلوٹی ہوئی رقم برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

انچارج انسویسٹی گیشن خالد آرائیں کی مطابق ملزمان شاہ فیصل کالونی میں بنک ڈکیتی اورشہریوں سے موبائل فون اوردیگر قیمتی اشیاء لوٹنے کی وارداتوںمیںملوث ہیں۔ملزمان کی شناخت وحید،سہیل،حسیب اور عارف کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :