پاکستان نےافغان حکومت کا کابل ہوٹل حملےمیں ملوث ہونےکاالزام مستردکردیا
کابل ہوٹل حملےکی تحقیقات کی بجائے پاکستان پربےبنیاد الزام لگایا،ہوٹل پرحملےکی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔ترجمان دفترخارجہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 22:59
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ کابل کے ہوٹل پرحملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کرتےہیں۔
حملےکی تحقیقات کے بجائے پاکستان پربےبنیاد الزام لگایا گیا ہے۔ کابل کےہوٹل پرحملےکی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کابل میں واقع چھ منزلہ انٹرکانٹینینٹل ہوٹل میں گزشتہ شب دہشتگرد حملہ ہوا۔ہوٹل میں غیرملکی شہری بھی موجود تھے۔حملے کے نتیجہ میں14غیرملکیوں سمیت18 افراد ہلاک ہوگئے۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.