قانون سب کیلئے ایک ہوتا تولاڈلے کیخلاف بھی نہال ہاشمی جیسا ایکشن لیا جاتا،گالیاں دینے والے کو لاڈلہ نہ بنایا جاتا تووہ پارلیمنٹ کو گالی دینے کی جرات نہ کرتا،مریم نواز

اتوار 21 جنوری 2018 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2018ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزاری مریم نواز نے کہا ہے کہ قانون سب کیلئے ایک ہوتا تولاڈلے کیخلاف بھی نہال ہاشمی جیسا ایکشن لیا جاتا،گالیاں دینے والے کو لاڈلہ نہ بنایا جاتا تووہ پارلیمنٹ کو گالی دینے کی جرات نہ کرتا۔

(جاری ہے)

اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ قانون سب کیلئے ایک ہوتا تولاڈلے کیخلاف بھی نہال ہاشمی جیسا ایکشن لیا جاتا،گالیاں دینے والے کو لاڈلہ نہ بنایا جاتا تووہ پارلیمنٹ کو گالی دینے کی جرات نہ کرتا۔