والد نقیب اللہ نےوزیراعظم،چیف جسٹس اورآرمی چیف سےانصاف دلانےکی اپیل کردی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جنوری 2018 21:15
(جاری ہے)
نقیب اللہ محسود کی فیملی کیلئے سندھ میں بھی سیکیورٹی کے انتظامات کردیے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ نقیب کی فیملی کوسندھ کے بارڈرسے خصوصی حفاظت میں کراچی لایاجائےگا۔ ثناءاللہ عباسی نے مزید بتایا کہ نقیب قتل کیس کا سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار، ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن اور پولیس پارٹی کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔تاہم مقدمے میں مقتول نقیب اللہ کی فیملی کا کوئی فرد مدعی بنے گا۔ مزید برآں تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ راؤ انوار اوران کی پولیس پارٹی تعاون نہیں کررہی۔راؤ انوار نے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے زبانی بیان دیا تحریری بیان ابھی داخل نہیں کیا۔پولیس پارٹی کے ارکان بھی بیان دینے کیلیےتحقیقاتی ٹیم کے پاس نہیں آرہے۔ 15 کے قریب پولیس افسران واہلکار غائب،موبائل فون بند ہیں۔دوسری جانب تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ڈی آئی جی سلطان خواجہ نے بتایا کہ راؤانوارپہلے روزتحقیقاتی کمیٹی کے سامنے15منٹ کیلئے پیش ہوئے۔ نقیب اللہ کی مبینہ مقابلےمیں ہلاکت کی تحقیقاتی کمیٹی آئی جی کےحکم پربنائی گئی۔ کمیٹی نے راؤ انوارکو آج رات 11 بجےطلب کرلیا۔ کمیٹی کا خصوصی اجلاس راؤ انوارکے بیان کیلئے طلب کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.