دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:53

کوئٹہ ۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ انتظامیہ کے مطابق دکی کی بازار میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالقدوس نامی شخص کو زخمی کردیا اورفرارہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیامزیدتفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :