مسلم لیگ ق کے رہنما سید اسلم شاہ وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری تعینات

اتوار 21 جنوری 2018 20:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) مسلم لیگ ق کے رہنما سید اسلم شاہ وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سیکرٹری تعینات۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مسلم لیگ ق کے رہنماء سید اسلم شاہ کو پولیٹیکل سیکرٹری برائے وزیراعلی تعینات کردیا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔