اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العا رفین ایبٹ آباد کے زیر اہتما م میلاد مصطفٰی و حق باہو کا نفرنس آج کامرس کالج گرائونڈ میں منعقد ہو گی

اتوار 21 جنوری 2018 20:40

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2018ء) اصلاحی جماعت وعا لمی تنظیم العا رفین ایبٹ آباد کے زیر اہتما م میلاد مصطفٰی و حق با ہو کا نفرنس( آج)سوموار کا مرس کا لج گرا ئو نڈ میںمیں دن ایک بجے منعقد ہو گی جس میں ملک بھر سے عا شقان رسول کو شر کت کی دعوت دی گئی ہے۔ پرو گرام کی صدارت جا نشین سلطان الفقر صاحبزا دہ سلطان محمد علی کریں گے کریں گے ۔

چیئر مین مسلم انسیٹیوٹ صا حبزاسلطان احمد علی ایمان افروز خطاب فر ما ئیں گے ۔

(جاری ہے)

میلادمصطفٰی کا نفرنس کا مقصداولیا ء اللہ کی تعلیمات کو عام کرنا اورعوام الناس تک پہنچا نا ہے تا کہ ظلمت کے اس دور میں انسان اسم اللہ ذات سے دل کو منور کر کے اپنی زندگی کے اصل مقصدحا صل کر سکیں کا نفرنس میں شر کت کے لیے ہزا رہ ڈویژن کی سیاسی و سما جی شخصیات کو بھی بھر پور دعوت دے دی گئی ہے جس میں وکلا ،ڈا کٹر علما ء، دا نشور،صحافی و دیگر شرکت کریں گے انہوںتمام انسا نیت کو دعوت عام دیتے ہو ئے کہا کہ تمام ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کودعوت عام ہے کہ وہ پرو گرام میں شر کت کر کے اپنے دلوں کو منور کریں۔