کہو ٹہ ،پا رلیمنٹ کے بیا ن پر عمرا ن خا ن کے خلا ف بیا ن با زیا ں کر نے کے بجا ئے حکو مت اپنی اصلا ح کر ے،را جہ خو رشید احمد ستی

عوا م کے حقو ق اور انکے مسا ئل کے حل کیلئے حکو مت نے کیا سو چا آج عوا م اس قد ر زہینی دبا ئو کا شکا ر ہے کہ دو ٹا ئم کی رو ٹی سے بھی محرو م ہو گئے،سینئر رہنما ء پا کستا ن تحر یک انصا ف

اتوار 21 جنوری 2018 20:23

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء)پا رلیمنٹ کے بیا ن پر عمرا ن خا ن کے خلا ف بیا ن با زیا ں کر نے کے بجا ئے حکو مت اپنی اصلا ح کر ے کہ آیا عوا م نے ان کو منتخب کر کے کس لیئے بھیجا ۔ آیا کہ عوا م کے حقو ق اور انکے مسا ئل کے حل کیلئے حکو مت نے کیا سو چا آج عوا م اس قد ر زہینی دبا ئو کا شکا ر ہے کہ دو ٹا ئم کی رو ٹی سے بھی محرو م ہو گئے حکمرا نو ں نے عوا م کے ٹیکس کا پیشہ منی لا نڈ ری کے ذر یعے با ہر بھجوا کر کمپنیا ں بنا ئی اور فلیٹس خر یدے ، پڑھے لکھے نو جوا ن دھکے کھا نے پر مجبو ر ہیں الحمد اللہ قا ئد عمرا ن خا ن نے جا بر حکمرا نو ں کی کر پشن کو بے نقا ب کیا جو آج کہتے ہیںکہ ہمیں کیو ں نکا لا گیا ۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہا ر سینئر رہنما ء پا کستا ن تحر یک انصا ف و سا بق تحصیل صد ر را جہ خو رشید احمد ستی نے گز شتہ رو ز نما ئندہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ن لیگ نے سا بقہ کر پشن کے ریکا رڈ تو ڑ دیئے ہیں ہر محکمہ کر پشن کا با دشا ہ بنا بیٹھا ہے صر ف پا کستا ن میں 2ادارے کا م کر رہے ہیں جن میں عدا لیہ اپنا کا م انتہا ئی ایما ندا راور آئین کے مطا بق کا م کر رہی دو سرا ہما را فو جی ادا رہ جس پر ہمیں فخر ہے جس نے دہشت گر دی کو رو کنے کیلئے بے پنا ہ قر با نیا ں دیں جو دن را ت ہما ری حفا ظت کیلئے اپنے فرا ئض سر انجا م دے رہا ہے را جہ خو رشید احمد نے مز ید کہا کہ وا حد جما عت تحر یک انصا ف ہے جو ملک اور عوا م کی فلا ح و بہبو د کیلئے کا م کر سکتی ہے اور کر رہی ہے ہمیں اس با ت پرر سخت افسو س ہے کہ جب میا ں محمد نوا ز شر یف کہتے ہیں کہ میں بے قصو ر ہو ں اور مو جو دہ وز یر اعظم شا ہد خا قا ن عبا سی نے انٹر ویو میں کہا کہ ہم 5ججو ں کے فیصلے ڈسٹ بین میں پھینکتے ہیں اور مو جو دہ وز یر اعظم بن کر بھی اپنے آپ کو وز یر اعظم نہیں کہلاوا تے اور کہتے ہیں ہما رے وز یر اعظم نو ا ز شر یف ہیں را جہ خو رشید ستی کا مز ید کہنا تھا کہ آنے وا لا دو ر تحر یک انصا ف کا ہو گا جس میں عوا م اور ملک کی تقد یر بد ل جا ئے گی قا ئد عمرا ن خا ن کا منشو ر کر پشن کا خا تمہ ہے بے رو ز گا ری ختم کر نا ، قا نو ن امیر و ں اور غر بیو ں کیلئے ایک کر نا عوا م کو انکے بنیا دی حقو ق مہیا کر نا محکمو ں کا قبلہ در ست کر نا ہے اور جو آج تک کو ئی حکو مت نہ کر سکی انہو ں کا مز ید کہنا تھا کہ صحا فت ایک مقدس پیشہ ہے اور معا شر ے کی آنکھ ہے ۔