Live Updates

نواز شریف ہمیشہ ایمپائر ساتھ لگا کر کھیلنے کے عادی ہیں، جسٹس (ر) عبدالقیوم جیسا جج چاہتے ہیں،عمران خان

اتوار 21 جنوری 2018 20:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ہمیشہ ایمپائر لگا کر کھیلنے کے عادی ہیں، نواز شریف ایسے ججز چاہتے ہیں جن کے فیصلوں پر اثر انداز ہوسکیں۔

(جاری ہے)

نواز شریف جسٹس (ر) عبدالقیوم جیسا جج چاہتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اتوار کے روز سماجوںرابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات