کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

اتوار 21 جنوری 2018 20:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) دکی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص عبدالقدوس کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔