کوئٹہ ، لیویز کے عملے کی کاروائی اسلحہ برآمد ملزم گرفتار

اتوار 21 جنوری 2018 20:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) بارکھان لیویز کے عملے نے اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان لیویز کے عملے نے بغائو کے علاقے میں کا رروائی کر تے ہوئے ایک شخص یار محمد کے قبضے سے 303 کی تین رائفلیں برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی

متعلقہ عنوان :