آفر ین پری فلم سٹار مہک کے ڈانس کے دیوانی نکلی انکا ڈرامہ دیکھنے تھیٹر پہنچ گئی

اتوار 21 جنوری 2018 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) اسٹیج اداکارہ آفر ین پری فلم سٹار مہک کے ڈانس کے دیوانی نکلی انکا ڈرامہ دیکھنے تھیٹر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آفر ین پری اپنے دوستوں کے ہمراہ لاہور کے تماثیل تھیٹر پہنچی جہاں فلم سٹار مہک نور کا ڈرامہ چن چینوٹ دا دیکھنے پہنچ گئیں اور فلم سٹار مہک نور سمیت دیگر فنکاروں کی بھر پور محنت کو سراہا

متعلقہ عنوان :