فلم سٹار مہک نور نے لاہور سے باہر اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی

اتوار 21 جنوری 2018 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) فلم سٹار مہک نور نے لاہور سے باہر اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار مہک نور کو لاہور سے باہر بہت بھاری معاوضے کیساتھ اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو رہی ہے مگرمہک نور نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ فی الحال لاہور سے باہر اسٹیج ڈراموں میں پر فارم کر نے نہیں جائیں گی

متعلقہ عنوان :