زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی

اتوار 21 جنوری 2018 20:12

ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ میں افغانستان کے خلاف یو اے ای میں دو ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ،ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 5 فروری اور دوسرا 6 فروری کو کھیلا جائے گا ، ون ڈے سیریز کا آغاز 9 فرروی سے ہوگا، دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13فروری، چوتھا 16 فروری اور پانچواں 19 فروری کو کھیلا جائے گا

متعلقہ عنوان :