امریکی سکائر لنڈسے وان نے کورٹینا ڈی ایمپیزو میں خواتین کا ڈ ائون ہلسکائنگ مقابلہ جیت لیا

اتوار 21 جنوری 2018 20:12

کورئینا ڈی ایمپیزو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2018ء)امریکی سکائر لنڈسے وان نے گزشتہ رور کورٹینا ڈی ایمپیزو میں خواتین کا ڈائو ن ہل سکائنگ مقابلہ جیت لیا۔انہوں نے اولمپکس شروع ہونے سے صرف چند ہفتے قبل اپنی79ویں عالمی کپ فتح حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پہلی رن میں دوسرے نمبر پر آنے والی وان نے لیچئنسئین کی ٹیناویرا تھر اور ایک اور امریکی جیکولین وائلز کو شکست دی۔33سالہ وان 86 فتوحات کے تمام وقتوں کے ریکارڈ کے قریب ہے جس پر انجیمر سئینماک کا قبضہ ہے۔انہیں جمعہ کو شکست ہوگئی تھی جب ایک غلطی نے اٹلی کی صوفیہ گوگیا کے خلاف ان کی فتح بہادی۔موسم سرما اولمپکس کا آغاز 9فروری کو پیانگ چنگ میں ہوگا